لندن میں اسلامی رواداری کی مظہر مسجد کا افتتاح،
مسجد کھولے جانے پر مقامی مسلمانوں کا خوشی اور مقامی غیر مسلم آبادی کا بھی طمینان کا اظہار
پیر 2 فروری 2015 22:28
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء )برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فینس بری پارک میں مسجد مقامی مسلمانوں کی عبادت گاہ ہی نہیں بلکہ دین حنیف کی رواداری اور برادشت پر مبنی سنہری اصولوں کی تبلیغ کا بھی اہم مرکز ہے۔ یہاں آنے والے غیر مسلموں اور نو مسلموں دونوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ ان کی چائے سے تواضح بھی کی جائے گی۔
لندن کے مرکز میں مسلمانوں کے اس عظیم مرکز کو کئی سال کی بندش کے بعد ایسے وقت میں کھولا گیا جب چند ہفتے قبل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شدت پسندوں کے حملوں میں بیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ مسجد ایک ایسے وقت میں کھولی گئی ہے جب شام اور عراق میں ان دنوں داعش کے مظالم کی داستانیں بھی زبان زد عام ہیں اور وہ اسلام کے نام پر اپنے مخالفین کو نہایت بے رحمی کے ساتھ قتل کر رہی ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے لندن میں فینس بوری پارک میں واقع اس مسجد کے کھولے جانے کے پہلے روز کا احوال بیان کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.