محکمہ تعلیم پنجاب کا صوبے بھر میں چار ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

بدھ 4 فروری 2015 21:20

محکمہ تعلیم پنجاب کا صوبے بھر میں چار ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں چار ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان اساتذہ کو بطور لیکچرار، پروفیسر ، اسسٹنٹ پروفیسر بھرتی کیا جائے گا، بتایا گیا ہے کہ اس وقت پنجاب بھر کے سرکاری کالجز میں 5670 آسامیاں خالی ہیں جن کو پر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، بھرتی کا مقصد ان کالجز میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرکے تعلیمی معیار کو بہتر بنانا ہے۔

متعلقہ عنوان :