شاہ عبداللہ کی وفات پر ایران کا متضاد موقف
جمعرات 5 فروری 2015 12:47
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء ) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزکی وفات پرجہاں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی جانب سے تعزیت کی گئی اور وزیرخارجہ جواد ظریف نے خود ریاض پہنچ کر شاہ عبداللہ کی وفات پرافسوس کا اظہارکیا۔ وہیں ایران کے کئی سرکردہ مذہبی اور سیاسی رہ نماؤں کی جانب سے خادم حرمین شریفین کے انتقال پر افسوس کے بجائے خوشی کا اظہار کیا گیا۔
ایرانی سرکارمیں شاہ عبداللہ کی رحلت کے حوالے سے متضاد بیانات نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایران کی دستوری کونسل کے چیئرمین اور جامع تہران کے امام وخطیب آیت اللہ جنتی اپنے خطبہ میں شاہ عبداللہ کی وفات پر خوشی کا اظہارکیا۔ ان کے اس طرزعمل پرایرانی دانشور ڈاکٹر صادق زیبا کلام نے ایک کھلا خط شائع کیا ہے جس ہے میں جس میں اس طرز عمل پر سخت احتجاج کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.