سینیٹ انتخابات2015ء مسلم لیگ(ن)20 نشستیں حاصل کرسکے گی،اکثریت پھر پیپلزپارٹی کی ہی ہوگی،
چےئرمین کے انتخاب کیلئے آزاد امیدوار اور فاٹا کا اہم کردار ہوگا
جمعرات 5 فروری 2015 23:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء) سینیٹ انتخابات2015ء مسلم لیگ(ن)20 نشستیں حاصل کرسکے گی،اکثریت پھر پیپلزپارٹی کی ہی ہوگی،چےئرمین کے انتخاب کیلئے آزاد امیدوار اور فاٹا کا اہم کردار ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مارچ2015ء میں پاکستان پیپلزپارٹی کے22مسلم لیگ(ن) کے9،اے این پی کے6،فاٹا کے4،جمعیت علماء اسلام(ف) کے3سینیٹرز سمیت کل52سینیٹرز ریٹائر ہوں گے جس کے بعد پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ(ن)16،پاکستان پیپلزپارٹی8،جمعیت علماء اسلام(ف)3،ایم کیو ایم3،مسلم لیگ(ق)1،تحریک انصاف6،قومی وطن پارٹی،جماعت اسلامی،بی این پی عوامی اورمسلم لیگ فنگشنل کو ایک ایک نشست ملنے کا امکان ہے اور2015ء کے انتخابات کے بعد سینیٹ میں پیپلزپارٹی27نشستوں کے ساتھ پہلے،مسلم لیگ(ن)20نشستوں کے ساتھ دوسرے،ایم کیو ایم اور جے یو آئی(ف)7نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہوں گی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.