حکو متِ پنجا ب شعبہ تعلیم کی تر قی کے لیے اپنے تما م و سائل بر ؤے کا ر لا رہی ہے‘ڈی سی اوخاور کمال

جمعہ 6 فروری 2015 12:51

خا نیوال ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) ڈی سی او خا و ر کما ل نے کہا ہے کہ حکو متِ پنجا ب شعبہ تعلیم کی تر قی کے لیے اپنے تما م و سائل بر ؤے کا ر لا رہی ہے اور محکمہ تعلیم کو مطلو بہ سہو لتیں فر اہم کر رہی ہے تا کہ معیا رِ تعلیم میں اضا فہ کر کے عصر ِ حا ضر کے چیلنجو ں کا بہتر طر یقہ سے مقا بلہ کیا جا سکے۔ یہ با ت انہو ں نے حکو متِ پنجا ب کی طر ف سے فر اہم کر دہ نئی سا ت گا ڑیو ں کی چا بیا ں محکمہ تعلیم کے افسر ان کو دینے کے بعد کہی ۔

اِ س مو قع پر ای ڈی ایجو کیشن شا ہد محمو د بھی مو جو د تھے ۔

(جاری ہے)

ڈی سی او نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے افسر ان کو نئی گا ڑیو ں کی فر اہمی سے ضلع خا نیوا ل میں وزیر اعلیٰ پنجا ب کے رو ڈ میپ پر و گرا م بر ائے تعلیم کے اہد اب کو سو فیصد یقینی بنا نے میں بھر پو ر مد د ملے گی ۔جس سے ضلع بھر میں کو الٹی آ ف ایجو کیشن کے حصّو ل کو بھی یقینی بنا یا جا سکے گا ۔ ا ی ڈی او شا ہد محمو د نے بتا یا کہ حکو متِ پنجا ب نے 4956000/-روپے کی لا گت سا ت نئی گا ڑیا ں جن میں تین سُو ز و کی بو لا ن اور چا ر مہر ان شا مل ہیں ۔ ڈی او سکینڈری ، ڈی او ز ایلمینٹری ز نا نہ و مر دا نہ اور چا رو ں تحصیلو ں کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افسر ان کو فر اہم کی گئی ہیں ۔ جس سے محکمہ کی کا ر کر دگی میں اضا فہ ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :