امریکی پولیس کے فیس بُک پیج سے شہرت پانے والے ملزم کو 2سال قید
اتوار 8 فروری 2015 21:54
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 8فروری۔2015ء) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پولیس کے فیس بْک پیج سے شہرت پانے والے حسین ملزم ہر جرم ثابت، 2سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق30 سالہ جیریمی میس جنہیں ’ہاٹ کرمنل‘ کے نام سے جانا جاتا ہے کو بندوق کے حوالے سے جرم پر دو سال قید کی سزا دے دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
میکس نے آتشیں اسلحہ رکھنے کے جرم کو تسلیم کیا ہے اور اس کے نتیجے میں وہ 27 مہینے کے لیے جیل کی ہوا کھائی گے اور انہیں منشیات کے استعمال کو روکنے کا کورس سے بھی گزرنا پڑے گا۔
جیریمی کے مگ شاٹ کو جب کیلی فورنیا پولیس نے 19 جون کو گرفتار کر کے اپنے فیس بک صفحے پر شائع کیا تو اس نے ہزاروں کے دل موہ لیے تھے۔میکس اس کے نتیجے میں ایک آن لائن سینسیشن بن گئے تھے اور ان کی تصویر پر 95 ہزار لائکس اور 25 ہزار کمنٹس پوسٹ کیے گئے تھے جس کا اندازہ پولیس کو نہیں تھا۔میکیس کی تصویر پر تبصرے کرنے والی زیادہ تر خواتین ہیں، جو ان کے چہرے اور شکل وشباہت کی تعریف کرتی ہیں۔بغیر کسی شک کے وہ سٹویٹن پولیس محکمہ کے فیس بک صفحے پر سب سے مشہور مشتبہ مجرم بن گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.