لندن : فرانسیسی میگزین کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

پیر 9 فروری 2015 10:41

لندن : فرانسیسی میگزین کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء). فرانسیسی میگزین میں توہین آمیزخاکوں کی اشاعت کے خلاف لندن کی 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔