مسلم لیگ (ن) نے سینٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
راجہ ظفر الحق ٹیکنو کریٹ،پرویز رشید ،مشاہد اللہ خان ،نہال ہاشمی ،چوہدری تنویر،ڈاکٹر آصف کرمانی ،لیفٹیننٹ جنرل(ر)قیوم اور ڈاکٹر غوث نیازی کو جنرل نشستوں کیلئے ٹکٹ جاری کر دیا گیا
بدھ 11 فروری 2015 14:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ الیکشن کیلئے پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی ،راجہ ظفر الحق ٹیکنو کریٹ کی نشست پر امید وار ہوں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ الیکشن کیلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان کر دیا جس کے مطابق راجہ ظفر الحق کو پنجاب سے ٹیکنوں کریٹ کی نشست پر ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ پرویز رشید ،مشاہد اللہ خان ،نہال ہاشمی ،چوہدری تنویر ،ڈاکٹر آصف کرمانی ،لیفٹیننٹ جنرل (ر) قیوم اور ڈاکٹر غوث نیازی کو جنرل نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ خواتین کی نشست پر نجمہ حمید اور کرن ڈار کو پنجاب سے سینیٹ الیکشن کے لئے امیدوار نامزد کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.