پاک بھارت حکام کے کامیاب مذاکرات ،لائن آف کنٹرول کے ذریعے 6روزسے معطل تجارت بحال

بدھ 11 فروری 2015 22:45

پاک بھارت حکام کے کامیاب مذاکرات ،لائن آف کنٹرول کے ذریعے 6روزسے معطل ..

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) پاک بھارت حکام کے کامیاب مذاکرات کے بعدلائن آف کنٹرول کے ذریعے 6روزسے معطل تجارت بحال ہوگئی ،بدھ کے روزپاکستان اوربھارتی حکام کے درمی آن لائن آف کنٹرول کے راستے تجارت کی بحالی پرمذاکرات ہوئے اورمذاکرات کی کامیابی کے بعد6روزسے معطل تجارت کوبحال کردیاگیاہے۔