گینز ورلڈریکارڈنے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں بننے والے30ورلڈریکارڈ کی تصدیق کردی

جمعرات 12 فروری 2015 21:58

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء ) گینز ورلڈریکارڈنے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں بننے والے30ورلڈریکارڈ کی تصدیق کردی گینز ورلڈ ریکارڈنے اپنی ویب سائٹ پر ریکارڈ کے متعلق ڈیٹا جاری دیا،پنجاب یوتھ فیسٹیول میں پاکستانی نوجوانوں مختلف ریکارڈز بنانے کی کوشش کی تھی۔

متعلقہ عنوان :