صدر پاکستان کے اہلخانہ کو فون پر تنگ کرنے والا شخص گرفتار

جمعہ 13 فروری 2015 21:35

صدر پاکستان کے اہلخانہ کو فون پر تنگ کرنے والا شخص گرفتار

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) صدر پاکستان کے اہل خانہ کو فون پر تنگ کرنے والا شخص گرفتارذرائع کے مطابق صدر پاکستان ممنون حسین کے اہل خانہ کو موبائل فون کے ذریعے تنگ کرنے والے شخص کی نشاندہی کے بعد ذرائع کے مطابق سی آئی اے پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ شب دستگیر کالونی میں کاروائی کرکے بخش علی ملغانی کو گرفتارکرلیا جسے بعد میں نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :