حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی پر 5 فیصد کمی نہ کئے جانے پر اپوزیشن جماعتوں کا ایوان میں احتجاج اور واک آؤٹ،
حکومت غریبوں کی بجائے امیروں پر ٹیکس لگائے،عبدالرشید گوڈیل ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پورے خطے میں سب سے زیادہ پاکستان میں ہوئی‘ براہ راست ٹیکس عائد کریں گے ،بلیغ الرحمن
جمعہ 13 فروری 2015 22:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء) حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی پر 5 فیصد کمی نہ کئے جانے پر اپوزیشن جماعتوں کا ایوان میں احتجاج‘ اجلاس سے واک آؤٹ کا سلسلہ جاری‘ ایم کیو ایم کے پارلیمانی سربراہ عبدالرشید گوڈیل نے کہا ہے کہ حکومت غریبوں کی بجائے امیروں پر ٹیکس لگائے‘ براہ راست ٹیکس لگانے کی روایت قائم کی جائے جبکہ پیپلزپارٹی کی رکن نے حکومتی پالیسی کو ایس آر اوز گردی قرار دے دیا۔
وزیر مملکت بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پورے خطے میں سب سے زیادہ پاکستان میں ہوئی‘ براہ راست ٹیکس عائد کریں گے جماعت اسلامی کے رکن کی نشاندہی پر ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی گیہ ۔ نکتہ اعتراض پر پیپلزپارٹی کی رکن نفسیہ شاہ نے کہا کہ گزشتہ روز میں کچھ اطمینان تھا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرے گی مگر یہ تاریخ کا سب سے بڑا ایس آر او ہے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں 3 روز لگاتار احتجاجاً واک آؤٹ کیا ہے مگر افسوس اس جانب توجہ نہیں دیی گئی انہوں نے کہا کہ یہ ایس آر او نہیں ایس آر او گردی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.