آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے چینی وزیرخارجہ کی ملاقات ، علاقائی صورتحال ،دوطرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات پربات چیت، پاک فوج اور چینی وفد کے درمیان بھی مذاکرات ،
وانگ ژی نے جی ایچ کیو میں یادگارشہداپرپھول چڑھائے ، شہداکوخراج عقیدت پیش کیا ، آئی ایس پی آر
جمعہ 13 فروری 2015 23:46
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کے درمیان ملاقات میں علاقائی صورتحال اوردونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات پربات چیت کی گئی۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے یہا ں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی جس میں علاقائی صورتحال اوردونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات پربات چیت کی گئی ۔
ملاقات میں چینی وزیرخارجہ نے آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت اور حاصل ہونیوالی کامیابیوں کوسراہا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور چین کے درمیان وفود کی سطح پربھی گفتگوہوئی جس میں دونو ں اطراف سے سینئر حکام نے شرکت کی ۔ قبل ازیں جی ایچ کیو آمد پروانگ ژی نے یادگارشہداپرپھول چڑھائے اورخطے میں امن و استحکام کے لئے قربانیاں دینے والے پاک فوج کے شہداکوخراج عقیدت پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.