وائس چانسلر جامعہ اردو پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کا آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 14 فروری 2015 17:21

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروی 2015ء) وفاقی اردویونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال نے پاکستان آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ کے انتقال پر نہایت افسوس اور رنج کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام پر فائز کرے اورانکے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :