جامعہ پنجاب میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے اجتماع ارکان کی جھلکیاں

ہفتہ 14 فروری 2015 21:52

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) #امیر جماعت اسلامی سراج الحق کوجمعیت کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ ، مدثرشاہ عبدالمقیت سٹیج پر لائے#پنجاپ یونیورسٹی کی فضا میں مرد مومن مرد حق سراج الحق سراج الحق کے پر جوش نعرے گونجتے رہے#جمعیت کے کارکنان نے اردو، پشتو،بلوچی،سندھی کشمیری زبانوں میں پرجوش نعرے لگائے#پنجاپ یونیورسٹی کی جامعہ مسجد کے درودیوار پر قرآن کی آیات اور احادیث مبارکہ کے پوسٹر نصب تھے#اسلامی جمعیت طلبہ کے ہر رکن نے سینے پر جمعیت کے اللہ اکبر کا لوگو لگا رکھا تھا#مثالی نظم و ضبط کی تحسین میڈیا کے نمائندے بھی کرتے رہے#اجتماع ارکان کے موقع پر دینی عصری کتابوں کے اسٹال پر بے پناہ رش تھا#عوام نے جماعت اسلامی پر اعتماد کیا تو کرپٹ مافیا اڈیالہ جیل میں ہوگا،سراج الحق#پاکستان کر کٹ ٹیم کی بھارت سے کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

سراج الحق

متعلقہ عنوان :