پاک۔ہند معرکہ: ’شکست کے خوف کے بغیر جیت کے لیے کھیلیں‘، عمران خان
ہفتہ 14 فروری 2015 23:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14فروری۔2015ء) پاکستان کے سابق کپتان، عظیم آل راؤنڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستانی ٹیم کو ہندوستان کے ساتھ میچ سے قبل پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم شکست کے خوف کے بغیر جیت کے لیے کھیلے۔ ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں کی باؤلنگ ملتی جلتی ہے، پاکستان کی پرفارمنس کا انحصار اس کی بیٹنگ پر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بے خوف ہوکر میدان میں اترے کیوں کہ شکست کے خود سے بار بار غلطیاں ہوتی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ایڈیلیڈ کی وکٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو اسے 280 رنز اسکور کرنے چاہیئں۔ انہوں نے ورلڈ کپ ٹائٹل کے لیے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کو فیورٹ قرار دیا تاہم انہوں نے کہا کہ کوارٹر فائنل تک تمام بڑی ٹیمیں پہنچ جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.