’امریکا چھوڑدو“ مسلمان طالبات کوہراساں کیا جانے لگا
ایک نوجوان نے طالبہ کو کہاکہ تم اپنے ملک واپس جاوٴ یا نارتھ کیرولینا چلی جاوٴ
اتوار 15 فروری 2015 13:57
ڈیلاس(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) نارتھ کیرولینا یونیورسٹی کیمپس میں مبینہ دہشت گردکی جانب سے 3نوجوان مسلمان طلبا کوسروں پر گولیاں مارکر ہلاک کیے جانے والے واقعے کے بعدامریکی ریاست ٹیکساس کے2 شہروں آرلنگٹن اورڈینٹن کی یونیورسٹیوں میں مقامی لوگوں کی جانب سے حجاب پہنے والی طالبات کودھمکیاں دینے اوران پراسلحہ تاننے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.