پاکستان زرعی تحقیقا تی کونسل کے زیر اہتمام سابقہ ممبر سوشل سائنسز، چوہدی شریف کلو کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا
پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے سائنسدان زراعت کے میدان میں اپنی مثال آپ ہیں ڈاکٹر ندیم اجمد ریٹائرڈ ملازمین کونسل کے لئے قیمتی اثاثہ ہیں اور انکے تجربات کو مستقبل میں بھی زراعت کے فروغ کے لیے بروے کار لایا جائے گا خطاب
اتوار 15 فروری 2015 16:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (پی اے آر سی) کے سائنسدان زراعت کے میدان میں اپنی مثال آپ ہیں۔ کونسل کے سائنسدانوں کی محنت سے ملک زراعت اور خوراک کے میدان میں خود کفیل ہو گیا ہے۔ ریٹائرڈ ملازمین کونسل کے لئے قیمتی اثاثہ ہیں اور انکے تجربات کو مستقبل میں بھی زراعت کے فروغ کے لیے بروے کار لایا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ندیم امجد ، ایکٹنگ چئیرمین ) پی اے آر سی) نے سابقہ چیف سائنسٹیفک آفیسر/ممبر سوشل سائنسز چوہدی شریف کلو کے اعزاز میں دی جانے والی الوداعی پارٹی کے موقع پر قومی زرعی تحقیقاتی سنٹر (این اے آر سی) میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ ہونے والے سائنسدانوں اور ملازمین کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور انہوں نے اپنی سروس کے دوران زراعت کے فروغ کے لیے جو پیش قیمت اقدامات کیے ہیں ان سے مستقبل میں بھی فائدہ حاصل کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.