سجاول، ارباب وزیر میمن کو ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردیا گیا

پیر 16 فروری 2015 17:32

سجاول (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) وزیر اعلیٰ نے سجاول ضلع کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کیمٹی کے چیئرمین کے لئے پی پی کے ضلعی صدر ارباب وزیر میمن کو نامزد کردیاہے ۔