ڈپٹی کمشنر سجاول نے تمام دکانوں اور دیگر املاک کی الاٹمنٹ اور لیزمنسوخ کردی

پیر 16 فروری 2015 17:32

سجاول (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل و ڈی سی سجاول نے ضلع کونسل کے تمام دکانوں اور دیگر املاک کی الاٹمنٹ اور لیزمنسوخ کرتے ہوئے ازسرنو تجدید کا حکم دیاہے ۔