جامعہ کراچی، ڈپلومہ ان کلینکل نیورولوجی کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

پیر 16 فروری 2015 22:49

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ڈپلومہ اِن کلینکل نیورولوجی(D.C.

(جاری ہے)

N ) سیشن برائے (2014-15 ء) کے انرولمنٹ فارم 1500/= روپے فیس کے ساتھ 16 مارچ 2015 ء تک جبکہ 1000/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ 30 مارچ 2015 ء تک متعلقہ کالجز میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :