چینی صدر کا دورہ منسوخ ہونے کی خبریں بے بنیادہیں ۔ سن ویڈونگ،
ہندوستانی میڈیا کی رپورٹس کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔چینی سفیر کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 18 فروری 2015 23:21
سلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18فروری۔2015ء ) پاکستان میں چین کے سفیر سن ویڈونگ نے ہندوستانی میڈیا کی ان رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چینی صدر اگلے ماہ پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے۔
(جاری ہے)
ایوان صدر میں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک وزیراعظم احمد داوٴد اوغلو کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے موقع پرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ چین کے صدر شی جنگ پنگ اس سال پاکستان کا دورہ کریں گے تاہم اس حوالے سے تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے۔
چینی سفیر نے صدر شی جنگ پنگ کے دورے کے حوالے سے ہندوستانی میڈیا کی رپورٹس کو افواہیں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔پاکستان اور چین کے مابین اکنامک کوریڈور پراجیکٹ کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے چینی سفیر نے اس کی جلد از جلد تکمیل پر زور دیا تاکہ اس کے فوائد دونوں ممالک کے عوام کو پہنچ سکیں۔مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.