ناراض دلہن کی باراتی سے شادی
بدھ 18 فروری 2015 00:11
رامپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18فروری۔2015ء) بھارت میں ایک لڑکی نے شادی کے روز اپنے ہونے والے دولہے کو مرگی کا دورہ پڑھنے اور اس کے بے ہوش ہونے کے بعد وہاں موجود ایک مہمان سے شادی کر لی۔ اطلاعت کے مطابق ’جوگل کشور‘ نامی اس دولہے کو مرگی کا مرض لاحق ہے اور اس نے یہ بات دولہن ’ایندرا‘ اور اس کے خاندان سے چھپائی تھی۔ دورہ پڑنے پر کشور کو تو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مگر ایندرا نے غصے میں آ کر دولہا بدلنے کا فیصلہ کر لیا۔
اس نے اپنے بہنوئی کے خاندان کے ایک شخص جو شادی میں بطور مہمان شامل تھا سے پوچھا کہ وہ اس سے شادی کرنا چاہے گا جس پر اس نے فوراً رضامندی ظاہر کر دی۔ یہ واقعہ بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کے قصبے رام پور میں پیش آیا۔ ٹائمز آف انڈیا اخبار کے مطابق 25 سالہ کشور کو مرگی کا دورہ عین اس وقت پڑا جب وہ ایندرا کے گلے میں ہار ڈالنے والے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.