بھارت: فضائی کرتب کے دوران دو طیاروں کے پر آپس میں ٹکرا گئے

جمعرات 19 فروری 2015 16:01

بھارت: فضائی کرتب کے دوران دو طیاروں کے پر آپس میں ٹکرا گئے

بھارت (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 فروری 2015 ء) : نئی دہلی: بنگلور میں فضائی کرتب کے دوران دو طیاروں کے پر آپس میں ٹکرا گئے، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں طیاروں کو بحفاظت اتار لیا گیا تاہم خو ش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

متعلقہ عنوان :