قطر میں طالبان سے مذاکرات نہیں ہو رہے، یہ خبر درست نہیں‘امریکہ کی افغان طالبان سے مذاکرات کی تردید

جمعرات 19 فروری 2015 20:45

قطر میں طالبان سے مذاکرات نہیں ہو رہے، یہ خبر درست نہیں‘امریکہ کی افغان ..

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19فروری۔2015ء) امریکہ نے افغان طالبان سے مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر میں طالبان سے مذاکرات نہیں ہو رہے، یہ خبر درست نہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو امریکی حکام نے قطر میں افغان طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر میں طالبان سے مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، امریکہ سے افغان طالبان کے مذاکرات کی خبر درست نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :