سندھ اورپنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی ،ہارس ٹریڈنگ کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا، سعدرفیق،
بلوچستان اورخیبرپختونخواہ میں بھی اس مکروہ دھندے کوروکناہوگا،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 19 فروری 2015 22:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19فروری۔2015ء) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ سندھ اورپنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی ،ہارس ٹریڈنگ کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا،بلوچستان اورخیبرپختونخواہ میں بھی اس مکروہ دھندے کوروکناہوگا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سندھ میں ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کردی ہے ،پنجاب میں ن لیگ اکثریت میں تقریباًساری نشستیں جیت لے گی ،بلوچستان اورخیبرپختونخواہ میں کچھ لوگ مکروہ دھندہ کرناچاہتے ہیں ہم اس کوروکنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں ۔پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی ۔ہارس ٹریڈنگ کوروکنے کیلئے تمام جماعتوں کواپناکرداراداکرناہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں چینی شہریوں، منصوبوں اوراداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اپنے چینی بھائیوں کے ساتھ مل کرکام کرتے رہیں گے ، ترجمان دفترخارجہ
-
بھارت سے تجارتی تعلقات سے متعلق تاجروں کی درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے.ترجمان دفتر خارجہ
-
پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی تجویز
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
-
ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے پنجاب بھر سے 17 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
ماسکو مشرقی یورپ میں امریکی اتحادی ریاستوں کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے. روسی صدر
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکا کی جانب سے اظہار تشویش کرنے پر بھارت نے امریکی سفارت کار کو طلب کرلیا
-
خطے کے 9 ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 10 اعشاریہ98 فیصد بڑھ گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپے99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
عمران ریاض، سمیع ابراہیم سمیت 24 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.