بدحواسی کا عالم،چوہدری برجیس طاہر کی پریس کانفرنس میں قائداعظم کی تصویر کو پریس کانفرنس کے دوران آویزاں کیا گیا،

حیران کن طور پر ایک گورنر کیلئے پھولوں کے گلدستے نہیں رکھے گئے

جمعرات 19 فروری 2015 23:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19فروری۔2015ء) گلگت بلتستان کے نئے گورنر چوہدری برجیس طاہر کی پریس کانفرنس میں قائداعظم کی تصویر کو پریس کانفرنس کے دوران آویزاں کیا گیا جبکہ حیران کن طور پر ایک گورنر کیلئے پھولوں کے گلدستے نہیں رکھے گئے ۔

(جاری ہے)

برجیس طاہر جب پریس کانفرنس کیلئے پہنچے تو گلگت بلتستان کی بدحواسی کا یہ عالم تھا کہ نئے گورنر کے استقبال کیلئے نہ تو ان کی میزپر پھولوں کے گلدستے رکھے گئے تھے اور نہ ہی قائداعظم کی تصاویر کو آوایزاں کیا گیا تھا ان کے پہنچنے کے بعد قائداعظم کی تصویر کو آویزاں کیا گیا ۔(

متعلقہ عنوان :