جو بائیڈن کی بے تکلفیاں ، نئے دفاعی سیکرٹری کی اہلیہ سے سرگوشیاں کرتے رہے

جمعہ 20 فروری 2015 12:38

جو بائیڈن کی بے تکلفیاں ، نئے دفاعی سیکرٹری کی اہلیہ سے سرگوشیاں کرتے ..

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروی 2015ء) امریکہ کے نائب صدر جوبائیڈن کی رنگین مزاجیاں سماجی میڈیا پر وائرل ہوگئیں ‘نئے دفاعی سیکرٹری کی حلف برداری کے بعد جوبائیڈن ان کی اہلیہ کے ساتھ سرگوشیاں کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

امریکی صدر باراک اوباما کی ڈنمارک کی خاتون وزیر اعظم ہیلی تھورننگ شمیٹ کے ساتھ سیلفی ، سابق صدر بل کلنٹن کا گرل فرینڈ مونیکا کے ساتھ سکینڈل ، اور اب نائب صدر جوبائیڈن کی نئے سیکرٹری دفاع کی اہلیہ کے ساتھ اٹھکھیلیاں ، امریکی سیاستدان خاصے رنگین مزاج ہیں جوبائیڈن کی خواتین کے ساتھ آنے والی دیگر تصویریں اور فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں