لوئر دیر میں شجر کا ری مہم کا افتتا ح ہو گیا ،رواں سال5ہزار ایکڑ رقبے پر8 لاکھ نئے پو دے لگا نے کا ہد ف مقرر
جمعہ 20 فروری 2015 18:53
لوئر دیر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء)دیر پا ئین میں شجر کا ری مہم کا افتتا ح ہو گیا ،امسال5ہزار ایکڑ رقبے پر8 لاکھ نئے پو دے لگا نے کا ہد ف مقرر ،اس حوالے سے سرا ئے پا ئین تالاش میں غیر سر کا ری تنظیم ”ڈیوا ،،کے زیر اہتمام پر و گرام کا انعقاد کیا گیا ،مہمان خصو صی ڈو یژنل فار سٹ آفیسر اصغر خان نے پو دا لگا کر باقا عدہ سا لا نہ مہم کا افتتا ح کیا ۔
بعد ازاں ڈیوا تنظیم کے زیراہتمام محکمہ فا ر سٹری دیر پا ئین کے تعاو ن سے منعقد ہ تقر یب کر تے ہو ئے ڈ یوا کے چیف ایگز یکٹیو ر ضا ء خان ،ڈا ئر یکٹر اسد خا ن ،عما ید ین و مشران علاقہ ر حمٰن سید حا جی فضل وا حد نے فار سٹری کے اہمیت پر روشنی ڈا لی اپنے خطا ب میں مہمان خصو صی ڈو یژ نل فار سٹ آفیسر محمد اصغر خا ن نے کہا کہ صو با ئی حکو مت کے ”بلین ٹری سو نا می ،،پر و گرام کے تحت ضلع دیر پا ئین کے مختلف علاقو ں وا دی لڑ م ،اسمان بانڈ ہ ،منڈا ،لاجبوک اور با ڈوان سمیت دیگر بالا ئی علا قو ں میں امسال 8لاکھ نئے پو د ے لگا ئے جا ینگے جبکہ 25نر سر یاں قا ئم کر کے فی نر سر ی 25ہزار مزید پودوں کی پیدوا ر یقینی بنا ئی جا ئیگی جس سے نو جو ا نوں کو روز گار کے نئے مواقع فرا ہم ہو نگے ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.