لاہور،214آوارہ کتے تلف کر دئیے گئے

ہفتہ 21 فروری 2015 17:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر214آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔

(جاری ہے)

گلبرگ ٹاؤن میں21 ، واہگہ ٹاؤن میں26 ،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ؤن میں28 ، نشتر ٹاؤن میں31 ،عزیز بھٹی ٹاؤن میں28، شالیمارٹاؤن میں21، راوی ٹا ؤن میں31اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں28 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :