Live Updates

اسحاق ڈارکی جانب سے عمران خان کو لکھا گیا خط موصول ہوگیا ،ترجمان عمران خان

ہفتہ 21 فروری 2015 22:47

اسحاق ڈارکی جانب سے عمران خان کو لکھا گیا خط موصول ہوگیا ،ترجمان عمران ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء) ترجمان چےئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈارکی جانب سے عمران خان کو لکھا گیا خط موصول ہوگیا ہے،اسحاق ڈار نے خط میں ہمارا مؤقف تسلیم کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان عمر سردار چیمہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے اپنے بیٹوں کو40لاکھ ڈالر دینے کا اعتراف کرلیا ہے۔اسحاق ڈار بتائیں کہ لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے کیوں نہیں لائے۔(ن) لیگ نے بیرون ملک سے لوٹی گئی دولت واپس لانے کا وعدہ کیا تھا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :