چیئرمین آفاق احمد کی سینئر کارکن جبار بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 21 فروری 2015 23:34

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء) مہاجرقومی موومنٹ (پاکستان) چیئرمین آفاق احمد نے میرپور خاص سندھ کمیٹی کے رکن جباربھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :