پاکستانی بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا،سب کچھ حکومت پر نہیں چھوڑنا چاہیے۔ملالہ یوسف زئی
پاکستان کے اسکولوں میں پڑھنے والے بچوں کا اپنا سمجھتا ہوں اور پاکستان سب سے ملنے آؤں گا ۔ کیلاش ستیارتھی، اب یہ عہد کرنے کا وقت آ گیا ہے کہ پاکستان میں پڑھنے والے بچے اب دہشت گردی کا شکار نہیں ہوں گے۔آرٹس کونسل میں تقریب سے بزریعہ ویڈیولنک خطاب
ہفتہ 21 فروری 2015 23:34
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہاہے کہ پاکستانی بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا،سب کچھ حکومت پر نہیں چھوڑنا چاہیے،ہمیں اپنے حصے کا کردار بھی ادا کرنا ہوگا۔سانحہ پشاوربچوں کے ساتھ ظلم ہے،ہرتعلیمی منصوبے کی سپورٹ جاری رکھوں گی۔بچوں کوامن دینے کا وعدہ اچھا ہے،اپنے آبائی گاؤں میں مثالی اسکول تعمیر کر رہی ہوں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں سٹیزن فار ڈیموکریسی کی زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے بزریعہ وڈیولنک خطاب کرتے ہوکیا۔اس موقع پرنوبل انعام یافتہ بھارت کے کیلاش ستیارتھی نے بھی تقریب سے ویڈیو لنک کے زریعے کانفرنس سے خطاب کیا۔پاکستان کے تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل پر خطاب کرتے ہوئے ملالہ کا کہنا تھا کہ اب یہ عہد کرنے کا وقت آ گیا ہے کہ پاکستان میں پڑھنے والے بچے اب دہشتگردی کا شکار نہیں ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.