ماضی کی کئی نامور اداکارائیں نئے کرداروں میں مس فٹ نظر آتی ہیں،شائقین کاسروے
اتوار 22 فروری 2015 15:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء) لکھاری نئی کہانی لکھ رہا ہے مگر کردار بوڑھے ہوتے جا رہے ہیں‘ ماضی کی کئی نامور اداکارائین نئے کردار میں مس فٹ نظر آتی ہیں۔
(جاری ہے)
شائقین میں کئے گئے سروے پر مبنی ایک رپورٹ کے مطابق داکارائیں برسوں سے فلموں اور ڈراموں میں اپنے وجود کو برقرار رکھنے کے لئے لگاتار 20 ویں سالگرہ مناتی آ رہی ہیں ریشم اور میرا سمیت کسی بھی اداکارہ نے ابھی تک اپنی عمر کے راز سے پردہ نہیں اٹھایا۔
مرینہ خان 52 سال کی ہو گئیں مگر آج بھی خود کو کم عمر سمجھتی ہیں۔ نادیہ خان 35 سال کی‘ نرگس کی عمر 41 سال اداکارہ نیلی 48 سال‘ روبینہ اشرف 55 سال‘ سائرہ خان 44 سال‘ ثمینہ احمد 65 سال‘ اداکارہ ثناء 36 سال‘ وینزہ 43 سال‘ شگفتہ اعجاز 55 سال‘ زیبا بختیار 52 سال جبکہ اداکارہ توایان کی عمر 21ویں سال میں ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ میری ریڈ لائن ، شادی سے پیچھے نہیں ہٹا تو میرے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی، حمزہ حبیب
-
نادیہ خان کی ٹیلی فلم میں اوور ایکٹنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
-
فضا علی کی کمار سانو کے کنسرٹ سے وائرل ہونیوالی ویڈیوز پر صارفین کی تنقید
-
ادا کار طلعت حسین کی برسی منگل کو منائی گئی
-
شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ گانے کی ویڈیو جاری
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر، اسٹائلسٹ اور فیشن آئیکون آمنہ انعام نے مصر میں فیشن ویک کرنے کا اعلان کردیا
-
مستقبل میں اداکار بلال عباس خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، حیا خان
-
اے آئی سے تیار جعلی شواہد نے کورین اداکار کا کیریئر تباہ کر دیا
-
فلم اینیمل میں گونگے ولن کا کردار ادا کرنا خاصا مشکل لگا ، بوبی دیول
-
میرا وعدہ ہے، میں خفیہ شادی نہیں کروں گی‘کنگنا رناوت
-
بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.