کوئٹہ، جامعہ بلوچستان کے بی ایس بائیو کیمسٹری کے فرسٹ اور سیکنڈ 2014کے سالانہ امتحانات 20مارچ2015سے شروع ہونگے

پیر 23 فروری 2015 22:19

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) جامعہ بلوچستان کے بی ایس بائیو کیمسٹری کے فرسٹ اور سیکنڈ 2014کے سالانہ امتحانات 20مارچ2015سے شروع ہونگے جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 09مارچ، دوگناہ فیس کے ساتھ 11مارچ اور سہ گناہ فیس کے ساتھ امتحانی فارم13مارچ2015تک جمع کئے جاسکیں گے۔