کوئٹہ،جامعہ بلوچستان کے ایم اے براہوئی کا زبانی امتحان 26فروریکو ہوگا

پیر 23 فروری 2015 22:25

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم اے براہوئی کا زبانی امتحان 26فروری2015کو صبح ساڑھے نو بجے متعلقہ شعبے میں ہوگافیمیل اسٹوڈنٹس26کو اور میل اسٹوڈنٹس27کو اپنی رولنمبر سلپ، اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ آئیں۔