نیب نے توانا پاکستان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا‘پروجیکٹ ڈائریکٹر پر570ملین کرپشن کا الزام ہے‘نیب حکام

منگل 24 فروری 2015 21:06

نیب نے توانا پاکستان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا‘پروجیکٹ ..

اسلام آباد( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) قومی احتساب بیورو(نیب) نے توانا پاکستان پرجیکٹ کے پروجیکٹ ڈائریکٹرعرفان اللہ خان کو گرفتار کر لیا ہے اور وہ گذشتہ چار سال سے مفرور تھے۔

(جاری ہے)

نیب اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق نیب نے گذشتہ روز توانا پاکستان کے پروجیکٹ ڈائریکٹر عرفان اللہ خان کو گرفتار کیا ہے اور ان پر پراجیکٹ میں570 ملین روپے کرپشن کا الزام ہے جبکہ سال2011 سے وہ مفرور تھے ۔

متعلقہ عنوان :