پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کر دیا

منگل 24 فروری 2015 21:11

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون اور ٹو(فرسٹ ائیر) سیکنڈ اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :