تعلیم کے فروغ میں کالج ٹیچرزکااہم کردارہے، اساتذہ کی اپ گریڈیشن کے حق میں ہیں، سردار علی امین گنڈہ پور
بدھ 25 فروری 2015 17:33
ڈیرہ اسماعیل خان(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) وزیرمال خیبرپختونخواہ سردارعلی امین خان گنڈہ پورنے کہاہے کہ تعلیم کے فروغ میں کالج ٹیچرزکااہم کردارہے۔کالج ٹیچرزکی اپگریڈیشن کے حق میں ہیں۔صوبائی حکومت اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ ہے۔اساتذہ کے مسائل سے آنکھیں بندنہیں کرسکتے‘اساتذہ کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کیاجائیگا۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے گورنمنٹ ڈگری کالج نمبرون میں پیکٹاکے اجلاس میں مہمان خصوصی کی حیثیت میں کیا۔اس موقع پرپیکٹاکے صوبائی صدرپروفیسرنصراللہ خان یوسفزئی‘پروفیسرعبدالرؤف‘پرو فیسرولی اللہ‘پروفیسرعابدشاہ اورپروفیسرفیض اللہ‘پروفیسرتنویربابر‘پروفیسرجاویدخان اورپروفیسرعنصرخان کے علاوہ پیکٹاکے عہدیداران وممبران بڑی تعدادمیں موجودتھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.