پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون اور ٹو(سیکنڈ ائیر) سیکنڈ اینول 2014ء اور بی ایس سی نرسنگ ( سیکنڈ ائیر)(چار سالہ پروگرام)سپلیمنٹری 2014ء کیامتحانات کے نتائج کا اعلان

بدھ 25 فروری 2015 22:57

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون اور ٹو(سیکنڈ ائیر) سیکنڈ اینول 2014ء اور بی ایس سی نرسنگ ( سیکنڈ ائیر)(چار سالہ پروگرام)سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :