دبئی میں عرب خاتون کا مرد پر جنسی حملہ ، معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
بدھ 25 فروری 2015 23:00
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25فروری۔2015ء) متحدہ عرب امارات میں بھارتی شخص نے ایک عرب دوشیزہ پر عزت پر حملے اور لوٹ مار کا الزام لگایاہے جس کے بعد خاتون کے خلاف عدالتی کاروائی کی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
اخبار’ امارات الیوم‘ دبئی کر منل کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ 23سالہ بھارتی نوجوان لفٹ کے ذریعے ایک عمارت کے چوتھے فلور پر جاتا تھا اور اسی لفٹ کے دروازے بند ہونے پر خاتون نے نقاب پوش خاتون بھی سوار تھی لفٹ کے دروازے بند ہونے پر خاتون نے نقاب پلٹا نوجوان کو آداب کیا اور پھر اسے غیر مناسب انداز میں چھونا شروع کر دیا۔
نوجوان کا کہنا ہے کہ چوتھے فلور پر لفٹ رکی تو اس نے اترنا چاہا مگر خاتون نے اسے واپس بھینچ لیا اور ساتویں فلور کا بٹن دبا دیا ۔جب ساتویں فلور پر پہنچ کر وہ لفٹ سے باہر نکل چکا تھا تو احساس ہواکہ اس کی پتلون کی پچھلی جیب میں بٹوہ تھا اس کا کہنا ہے کہ درہم 4500کا نقصان ہوا ہے۔الرفاہ پولیس سٹیشن کے مطابق 32سالہ خاتون اس سے پہلے بھی ایک شخص کو اسی انداز میں لوٹ چکی ہے عدالت نے سماعت 8مارچ تک ملتوی کر دی ہے اور متاثرہ شخص کا بیان اگلی سماعت میں ریکارڈ کیا جائے گا.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.