کراچی: ویر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، سکیورٹی کے سخت انتظامات

جمعرات 26 فروری 2015 10:57

کراچی: ویر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے، سکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ نویں ایکسپو پاکستان کا افتتاح کریں گے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے کراچی مکیں جاری آپریشن کے حوالے سے بھی بات کی جائے گی. وزیر اعظم کی کراچی میں آمد پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے ان کا استقبال کیا جبکہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئےہیں . میڈیا کی گاڑیوں کو پارکنگ ایریا سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ صحافیوں کو ٹڈ اپ کی جانب سے سپیشل پاسز فراہم کیے جائیں گے.

متعلقہ عنوان :