لاہور :ماڈل گرل عبیرہ اور طالبہ انعم کی اموات معمہ بن گئیں
جمعرات 26 فروری 2015 22:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26فروری۔2015ء) لاہور میں ماڈل گرل عبیرہ اور میڈیکل کی طالبہ انعم کی اموات معمہ بن گئی ہیں،حصول تعلیم کیلئے لاہور آنے والی دونوں طالبات کے قتلوں کی تفتیش میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہےکہ کئی دنوں بعد بھی دونوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس نہیں آئیں، دونوں کیسز میں دو، دو ملزم گرفتار، دونوں ہی کی تفتیش رکی ہوئی ہے۔
سیالکوٹ کی عبیرہ آئی تو تھی لاہور تعلیم حاصل کرنے، مگر قدم رکھ دیا تو رنگوں روشنیوں کی دنیا، ماڈلنگ میں، دوستوں کا حلقہ تیزی سے بڑھتا گیا اورپھر ہنستی کھیلتی عبیرہ اچانک غائب ہوگئی، کچھ دنوں بعد ملی بھی تو ایک بس اڈے سے سوٹ کیس بند لاش کی صورت میں،شناخت نہ ہونے پرمقامی قبرستان میں دفنا دیا گیا،پولیس حرکت میں آئی ضرور مگر موت کا شکار عبیرہ کا کیس بھی روایتی تاخیر کا شکار ہے،قتل کو ڈیڑھ ماہ اور سی سی ٹی وی فوٹیج ملے ہفتہ گزر چکا،دو ملزمان،قریبی دوست طوبیٰ اور بنک آفیسرفاروق بھی پکڑے گئے،مگرپولیس گرفتاری ڈالنے سے گریزاں،وجہ پھر نکلی پولیس کی روایتی سست تفتیش اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.