تاجکستان جلد از جلد پاکستان کو بجلی فراہم کرنا چاہتا ہے، سفیر ،
بجلی کی فروخت کا منصوبہ چار اسلامی ممالک کے مابین اعتماد سازی کو فروغ دیگا، دونوں ممالک تیل و گیس کے شعبوں میں تعاون بڑھائیں، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
جمعہ 27 فروری 2015 21:22
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) تاجکستان کے سفیر شیر علی جونونو نے کہا ہے کہ انکا ملک جلد از جلد پاکستان کو بجلی برامد کرنا چاہتا ہے تاکہ توانائی بحران میں کمی آئے جس نے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رکھی ہے۔اسکے علاوہ معیشت کے دیگر شعبوں میں دو طرفہ تعاون میں اضافے اور پاکستانی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے تاکہ دونوں ممالک ترقی کر سکیں۔
پاکستانی با صلاحیت ہیں اقتصادی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور ملک کا مستقبل روشن ہے۔تاجکستان کے سفیر نے یہ بات پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل سے ایک خصوصی ملاقات کے دوران کہی۔ انھوں نے کہا کہ انکے ملک کا توانائی کا شعبہ پندرہ سال سے مسلسل ترقی کر رہا ہے اور اب امریکہ اور روس کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ بجلی پیدا کررہاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.