تیمر گرہ ، دریا ئے کنا رے کھیلتے ہوئے دو بچے دریا میں گرگئے ،ایک کو بچا لیا گیا، دوسر ے کی تا ش جا ری

ہفتہ 28 فروری 2015 20:39

تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء)تیمر گرہ کے قر یب دریا ئے پنجکو ڑہ کے کنا رے کھیلتے ہوئے دو بچے دریا میں گرگئے ،ایک کو بچا لیا گیا، دوسرے کی تلا ش جا ری ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق ضلعی ہیڈ کوا ٹر تیمرگرہ کے قر یب در یا ئے پنجکو ڑہ کے کنا رے کھیلنے وا لی8سا لہ بچی بشری ٰ و لد گل حسین ساکن سنگو لی اچا نک در یا ء میں گر گی جس کو بچا نے کے لئے دوسر ے 9سا لہ رشتہ دار بچے نے دریا ء میں چلا نگ لگا دی مو قع پر مو جو د لو گوں نے لڑ کے کو بچا لیا تاہم 8سا لہ بچی دریائے پنجکو ڑہ کے بے ر حم مو جو ں کی نذ ر ہو گئی ،آخری اطلا عا ت ملنے تک سول ڈ یفنس کے ٹیموں نے حا جی شا کر الدین اور غفران درانی کے قیا د ت میں تیمر گرہ جیل سے میاں با نڈہ تک 4کلو میٹر تک کے علاقہ میں بچی کی لا ش تلاش کر نے کے لئے بڑ ے ایکسویٹر ز اور غو ظہ خوروں کی مد د سے آپر یشن شر و ع کر دیا ہے تا ہم بچی کی لاش نہ مل سکی۔

وا ضح رہے کہ دریا
ء میں گر نے وا لے دونوں بچے رشتہ دار اور تیمر گرہ اپنے رشتہ دارکے ہا ں آئے ہو ئے تھے ۔