دو مارچ سے باقاعدہ درس و تدریس کا سلسلہ شروع ہورہا ہے ،جامعہ بلوچستان

ہفتہ 28 فروری 2015 23:13

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دو مارچ سے باقاعدہ طور پر درس و تدریس کا سلسلہ شروع ہورہا ہے اور تمام طلبہ اپنی اپنی حاضریاں یقینی بنائیں۔

(جاری ہے)

جن طلبہ کی حاضریاں75فیصد سے کم ہوئیں وہ امتحانات میں بیٹھنے کے اہل نہیں ہونگے۔

متعلقہ عنوان :