اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا

ہفتہ 28 فروری 2015 23:30

اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کانوٹیفیکیشن جاری کر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2015ء) اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بر قرار رکھنے کا نوٹیفیکیشن جا ری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات بر قرار رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے بعدیکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کی خوشخبری وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے دو دن پہلے ہی سنا دی تھی جس کے بعد اوگرا نے سرکاری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بر قرار رکھنے کانوٹیفیکیشن جا ری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :