الیکشن 2013 ءمیں دھاندلی ہوئی تو ذمہ دار نگران حکومت ہے مسلم لیگ ن نہیں ، جلد مسئلے کا حل نکال لیں گے : سیاسی جرگہ
اتوار 1 مارچ 2015 11:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے سیاسی جرگے اور حکومتی رکن اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیاسی جرگے کے کنونیئر رحمان ملک نے کہا ہے کہ اگر الیکشن 2013 ءمیں دھاندلی ہوئی ہے تو اس کی ذمہ داری نگران حکومت پر عائد ہوتی ہے جبکہ مسلم لیگ ن کا اس میں کوئی ہاتھ نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سیاسی جرگے کی کوشش ہے کہ جلد از جلد جوڈیشل کمیشن قائم کر لیا جائے تاکہ وہ کمیشن طے کرے کہ دھاندلی ہوئی ہے کہ نہیں۔رحمان ملک کا مزید کہنا تھا کہ قوم منتظر ہے کہ کہ اس ڈیڈ لاک کا خاتمہ کیسے ہو گا جبکہ ہم انہیں یقین دلاتے ہیں کہ جلد اس معاملے کا حل نکال لیا جائے گا۔سیاسی جرگے کے دوسرے رکن اور جماعت اسلامی کے امیر سراز الحق کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے خط کا جوا بھیج دیا گیا ہے جبکہ اس خط کا جائزہ لے کر فریقین کو سیاسی جرگے کی جانب سے تجاویز دی جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.