مسلم لیگ ن نےپچھلے انتخابات میں بدترین دھاندلی کی ، چودھری پرویز الہٰی

اتوار 1 مارچ 2015 20:04

مسلم لیگ ن نےپچھلے انتخابات میں بدترین دھاندلی کی ، چودھری پرویز الہٰی

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری پرویز الہٰی کاکہناہےکہ مسلم لیگ ن نےپچھلے انتخابات میں بدترین دھاندلی کی جس کا خمیازہ قوم آج بھگت رہی ہے۔

(جاری ہے)

پتوکی کےنواحی گاؤں واں آدھن میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار محمد عارف نکئی کی برسی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےچودھری پرویز الہٰی نےکہاکہ مینارِ پاکستان گراؤنڈمیں6ماہ تک کیمپ لگانے والےآج تک بجلی پوری کیوں نہیں کر سکے،گزشتہ انتخابات میں کی گئی بدترین دھاندلی کا خمیازہ عوام آج تک بھگت رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :