سانحہ شکار پور کے مرکزی ملزم نے پولیس کو دیے بیان میں اہم انکشافات کر دیے
اتوار 1 مارچ 2015 22:52
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) سانحہ شکار پور کے گرفتار ملزم نے پولیس کو دیے بیان میں اہم انکشافات کر دیے ہیں۔ایس ایس پی ثاقب میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا ہے کہ سانحہ شکار پور میں گرفتار مرکزی ملزم خلیل عرف سکندر کا تعلق پنجابی طالبان استاد اسلم گروپ سے ہے جبکہ اس نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی ثاقب میمن کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم چند ماہ قبل درگاہ حاجن شاہ دھماکے میں بھی ملوث رہا ہے جبکہ اس دھماکے کے نتیجے میں درگاہ کے گدی نشین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
اس کے علاوہ دہشت گردوں کا یہ گروپ ایم این اے ڈاکٹر ابراہیم جتوئی پر بھی حملے میں بھی ملوث رہا ہے۔ایس ایس پی ثاقب میمن کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا مکمل پتا لگا لیا گیا ہے جبکہ اس نیٹ ورک کے کئی ملزمان کو 2011 ءمیں گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.